ارطغرل غازی کون تھے
غازی ارطغرل تاریخ کی روشنی میں
غازی ارطغرل السلام کے عظیم سپہ سالار اور جنگجو تھے ۔ آپ اوغوز خان کی نسل سے تھے۔
آپ کے والد کا نام سلیمان شاہ اور والدہ کا نام حائمہ انا تھا ۔ آپ کا قبیلہ قائی قبیلہ تھا .
آپ ہمیشہ مظلوموں کی داد رسی کرتے اور ظالم کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہوجاتے
آپ کے تین بیٹے تھے گندوز ۔ ساوچی ۔ او
ر خلافت عثمانیہ کے بانی عثمان خان اول ۔ آپ نے اپنی زندگی میں ایک السلامی ریاست کا خواب دیکھا تھا جسے وہ اپنی زندگی میں پورا نہ کرسکے لیکن کے تیسرے بیٹے نے اسے پایا تکمیل تک پہنچاتے ہوئے دولت عثمانیہ خلافت عثمانیہ یا اتمان امپائر کے نام سے ایک سلطنت کی بنیاد رکھی جو اگلی آٹھ صدیوں ۔
سے بھی زائد عرصہ تک قائم رہی۔
غازی ارطغرل نے اپنی زندگی میں کئی فتوحات کیں ۔
آپ اپنے قبیلے قائی قبیلہ کے ہمراہ بیک وقت منگولوں بازنطینیوں صلیبیوں اور غداروں سے لڑتے رہے ۔ سوغوت آپکے دور میں ہی فتح ہوا تھا ۔
آپ اتنے بہادر تھے کہ تمام ترک قبائل آپ کو اپنا سردار اعلی مانتے تھے ۔
آپ کی جانب بہت سے مشہور اقوال منسوب ہیں۔