Popular posts from this blog
ارطغرل غازی کون تھے
غازی ارطغرل تاریخ کی روشنی میں غازی ارطغرل السلام کے عظیم سپہ سالار اور جنگجو تھے ۔ آپ اوغوز خان کی نسل سے تھے۔ آپ کے والد کا نام سلیمان شاہ اور والدہ کا نام حائمہ انا تھا ۔ آپ کا قبیلہ قائی قبیلہ تھا . آپ ہمیشہ مظلوموں کی داد رسی کرتے اور ظالم کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہوجاتے آپ کے تین بیٹے تھے گندوز ۔ ساوچی ۔ او ر خلافت عثمانیہ کے بانی عثمان خان اول ۔ آپ نے اپنی زندگی میں ایک السلامی ریاست کا خواب دیکھا تھا جسے وہ اپنی زندگی میں پورا نہ کرسکے لیکن کے تیسرے بیٹے نے اسے پایا تکمیل تک پہنچاتے ہوئے دولت عثمانیہ خلافت عثمانیہ یا اتمان امپائر کے نام سے ایک سلطنت کی بنیاد رکھی جو اگلی آٹھ صدیوں ۔ سے بھی زائد عرصہ تک قائم رہی۔ غازی ارطغرل نے اپنی زندگی میں کئی فتوحات کیں ۔ آپ اپنے قبیلے قائی قبیلہ کے ہمراہ بیک وقت منگولوں بازنطینیوں صلیبیوں اور غداروں سے لڑتے رہے ۔ سوغوت آپکے دور میں ہی فتح ہوا تھا ۔ آپ اتنے بہادر تھے کہ تمام ترک قبائل آپ کو اپنا سردار اعلی مانتے تھے ۔ آپ کی جانب بہت سے مشہور اقوال منسوب ہیں۔
Tayseer Abwab Ul Sarf
Teseer Abwab Al Sarf Teseer Abwab Al Sarf Dars e Nizami Book Very Best Books Teseer Abwab Al Sarf For Sarf Witter Allama Khadim Hussain Rizvi Sahib About Dars E Nizami book Matric Class 1 Very Best On Alm e Sarf Allah Pak Allama Khadim Hussain Rizvi Sahib Ko Lambi Sehat Ata Farmay Download Ye Book Download krny K Ley Nechy Mojode Link Open Kare Our Book Download Kare Apni Dowaon Me Yaad Rakhy Admin Hafiz Mujahid Rizvi Form Markazi Darl Oloom Faiz Ul Quran Hassan Abdal TayseerAbwabUlSarf Download Link